انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا اقامت کا جواب دینا چاہئے؟ اذان کی طرح اقامت کا بھی جواب دینا چاہئے، فرق یہ ہے کہ اذان کا جواب دینا بعض حضرات کے نزدیک واجب ہے اور اقامت کا جواب مستحب، اقامت میں قَدْقَامَتِ الصَّلَاۃِ کے جواب میں أَقَامَہَا اللہُ وَأَدَامَہَا کہنا چاہئے۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۱۴۸،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)