انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بچپن میں کئے ہوئے نیک کاموں کا ثواب کیا والدین کوملتا ہے؟ بچوں نےجتنے نیک کام کئے ہیں ثواب کے وہ مستحق ہیں، والدین کوتعلیم وتربیت کا اجر ملے گا، بچوں پرگناہ نہیں؛ البتہ والدین تعلیم وتربیت کے ذمہ دار ہیں،اس میں جتنی کوتاہی کریں گے، ماخوذ ہوں گے، فقط واللہ تعالیٰ اعلم۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۲۴۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)