انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** کسی جگہ اترنے اور قیام کرنے کی دعا یہ دعائے نوح علیہ السلام ہے جب کہ انہوں نے ختم طوفان کے بعد کشتی نوح کے پہاڑ سے لگنے اوراترنے کے وقت مانگی تھی۔ رَبِّ أَنْزِلْنِي مُنْزَلًا مُبَارَكًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِينَ (المومنون:۲۹) ترجمہ:اے رب ہمیں برکتوں کے ساتھ اتارئیے اورآپ بہترین اتارنے والے ہیں۔ فائدہ:جائے قیام پر آنے کے وقت اس دعاء کا اہتمام رکھے۔