انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۳)ترجمہ صحیح مسلم شیخ نورالحق محدث دہلویؒ (۱۰۷۳) نے "منبع العلم" کے نام سے صحیح مسلم کا پہلا فارسی ترجمہ کیا، افسوس کہ اس ترجمے کی ہندوستان میں زیادہ اشاعت نہ ہوسکی۔