انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۷)اربعین نووی آپ نے اربعین کے نام سے بھی ایک مجموعہ حدیث لکھا ہے جس کی نامور علماء حدیث نے شروح لکھی ہیں، ابن دقیق العید (۷۰۲ھ) کی شرح مطبع منیریہ مصر نے ابن حجر ہیثمی کی شرح مطبع بولاق نے بڑی آب وتاب سے شائع کی ہے۔