انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حرم کی خدمت شیخین کے زمانہ میں خانہ کعبہ پر معمولی کپڑے کا غلاف چڑھتا تھا، حضرت عثمانؓ نے اپنے زمانہ میں پہلی مرتبہ اس پر بیش قیمت غلاف چڑھایا اورامیر معاویہؓ نے اس کو دیبا سے آراستہ کیا اوراس کی خدمت کے لئے غلام مقرر کئے۔