انوار اسلام |
س کتاب ک |
قاتل پرنماز جنازہ پڑھی جائے گی یانہیں؟ ایک مسلمان نے دوسرے مسلمان کوعمداً قتل کردیا تووہ سخت گنہگار ہے؛ لیکن نماز جنازہ ضرور پڑھی جائے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۶۲۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)