انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
زانی اور لوطی کی امامت درست ہے یا نہیں؟ ایسا شخص جو زانی اور لوطی ہو امامت کے قابل نہیں، فاسق اور عاصی ہے، اگر وہ توبہ کرے تو فبہا ورنہ اس کو امام نہ بنایا جائے کہ نماز اس کے پیچھے مکروہ ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۲۲۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)