انوار اسلام |
س کتاب ک |
آیت سجدہ کو مکرر پڑھنے سے کیا سجدہ بھی مکرر لازم ہوگا؟ ایک ہی آیتِ سجدہ ایک ہی مجلس میں مکرر پڑھی جائے تو ایک ہی سجدۂ تلاوت واجب ہوگا (اور اگر مجلس ایک ہو لیکن آیاتِ سجدہ الگ الگ ہیں تو جتنی آیتیں پڑھے اتنے سجدے واجب ہوں گے)۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۹۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)