انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مقتدی کا ارکان میں امام سے آگے بڑھنا صحیح نہیں؟ اگر مقتدی نے امام سے پہلے سجدہ کیا اور سجدہ میں امام اس کے ساتھ شریک نہ ہوا بلکہ مقتدی امام کے سجدہ میں جانے سے پہلے ہی سجدہ سے سر اٹھالیا اور پھر دوبارہ(امام کے ساتھ یا امام کے بعد) سجدہ نہیں کیا تو متقدی کی نماز فاسد ہوجائےگی اور اگر امام کے ساتھ سجدہ میں شریک ہوگیا تو اس کی نماز فاسد نہ ہوگی ، مگر مقتدی کا یہ فعل حرام اور موجب گناہ ہے، احادیث میں اس پر سخت وعید اور ممانعت آئی ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۰۹، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ محمودیہ:۶/۶۳۹ ،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)