انوار اسلام |
س کتاب ک |
پتھرکوئلہ پرتیمم کا کیا حکم ہے؟ کوئلہ پرتیمم کرنا درست نہیں؛ لیکن پتھر کوئلہ چوں کہ ایک درجہ میں پتھر ہے اور جلے ہوئے پتھر پربھی تیمم درست ہے؛ اس لئے اگر اس کے علاوہ کوئی قابل تیمم چیز موجود نہ ہو تو اس پر تیمم کرلے۔ (جدید فقہی مسائل:۱/۱۱۵)