انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا دورانِ سفر وطنِ اصلی میں داخل ہوتے ہی مقیم ہوجائے گا؟ اگر کوئی شخص اپنے مقام سے سفر شرعی کی نیت سے نکلا، راستہ میں وطنِ اصلی آجائے تو وطن اصلی کے بعد کی مسافت اگر ۴۸ میل ہونا قصر کے لئے ضروری ہے، ا س لئے کہ وطن اصلی میں داخل ہوتے ہی وہ مقیم ہوجائے گا چاہے نیت سفر ہی کی ہو۔ (مفہوم فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۷۳، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۸۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)