انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۵)حافظ ابوبکر البزار (۲۹۲ھ) حافظ احمد بن عمروالبزارالبصری جلیل القدر حافظ حدیث ہیں، دارِقطنی نے آپ کوثقہ کہا ہے __________ البزار نے عبدالاعلیٰ بن حماد، حسن بن علی بن راشد، محمدبن یحییٰ بن فیض اور ان کے قرن سے حدیث کا سماع کیا، اجلہ محدثین نے آپ سے حدیث سنی ہے۔