انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** سریہ اور غزوہ میں فرق سریہ کے لفظی معنی قصد اور سیر کے ہیں اور اصطلاحی معنی میں وہ مہم جس میں آنحضرت ﷺ نے بذات خود شرکت نہیں کی بلکہ اپنے صحابہؓ میں سے کسی کو امیر لشکر مقرر فرمایاسریہ کہلاتی ہے، جس مہم یا جنگ میں حضور اکرم ﷺ نے بہ نفس نفیس خود شرکت فرمائی وہ غزوہ کہلاتی ہے