انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سجدۂ تلاوت کے بعد کھڑے ہو کر امام کتنی آیات کے بعد رکوع کرے؟ سجدۂ تلاوت کے بعد بغیر کچھ پڑھے رکوع کرلینا سنت کے خلاف ہے، فقہاء کے نزدیک دو یا تین آیتیں پڑھے بغیر رکوع کرلینا کراہت سے خالی نہیں ہے، اگرچہ نہ پڑھنے پر بھی نماز ہوجاتی ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۰۲، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۲۶، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)