انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** کتابت دینی علوم کے علاوہ امیر معاویہؓ عرب کے مروجہ علوم میں بھی ممتاز درجہ رکھتے تھے ؛چنانچہ کتابت میں جس سے عرب تقریباً ناآشنا تھے،معاویہؓ کو پوری مہارت تھی اوراسی وصف کی بنا پر آنحضرتﷺ نے ان کو اپنا خاص کاتب مقرر فرمایا تھا۔