انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سورہ بقرہ کی آخری تین آیتیں حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے فرمایا کہ میں کسی عقلمند کے متعلق یہ نہیں جانتا کہ وہ سورہ بقرہ کی آخری تین آیتوں کے پڑھے بغیر سوجائے۔ (اذکار:۸۰) سورہ بقرہ کی آخری تین آیتیں" آمن الرسول" سے آخر سورت تک ہیں،ان کے بڑے فضائل وفوائد ہیں۔ اسی طرح معوذتین کی بھی فضیلتیں اورفوائد ہیں،برے خواب اورشیاطین کے وساوس اوران کی اذیتوں سے حفاظت رہتی ہے۔