انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۲۳)اعلاء السنن للشیخ ظفر احمد العثمانی بیس ضخیم جلدوں میں ہے، مذہب احناف کی احادیث اس میں بہت تحقیق سے جمع کی گئی ہیں، یہ کتاب حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ کی سرپرستی میں لکھی گئی ہے اور علم حدیث میں عصرِ حاضر کا شاہکار ہے۔