انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
حاسد کی امامت درست ہے یا نہیں؟ حسد کرنا گناہ ہے اور حاسد کی امامت مکروہ ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۱۷۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)