انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** اسلام میں پہلا قصاص حنین سے طائف جاتے ہوئے حضور اکرم ﷺ نے نخلتہ الیمانیہ کا راستہ اختیار کیا، وہاں سے قرن اور ملیح ہوتے ہوئے لیہ کے بحرۃ الرغاء آئے، وہاں ایک مسجد بنائی اور اس میں نماز پڑھی، اسی مقام پر آپﷺ نے ایک شخص کو قصاص میں قتل کیا، بنی لیث کے ایک شخص نے بنی ہذیل کے ایک شخص کو قتل کردیاتھا، آپﷺ نے قاتل کو قتل کروادیا، اسلام میں یہ پہلا قصاص تھا، لیہ میں آپﷺ کے حکم سے مالک بن عوف نضری کے قصر کو منہدم کردیاگیا،