انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بلیک مارکیٹنگ اپنے مال کی تجارت خاطر خواہ طریقہ پرجائز ہونے کے باوجود سیل ٹیکس انسپکٹر سے چھپانا اور چوری سے فروخت کرنا اپنی عزت اور مال کوخطرہ میں ڈالناہے جوکہ قرینِ دانشمندی نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۱۶/۱۶۶)