انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** غیر مسلم کو دعاء حضرت انس ؓ کا ایک مجوسی خادم تھا،جو ان کی زمین پر کام کرتا تھا ،وہ ان سے دعاء کے طور پر یہ کہا کرتے تھے: اَطَالَ اللہُ اَعْمَارَکُمْ وَاَکْثَرَ اَمْوَالَکُمْ (ابن ابی شیبہ:۱۰/۴۳۸) ترجمہ:اللہ تعالی عمر اورمال زائد کرے۔ ایک یہودی آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اورآپ سے درخواست کی کہ ہمارے لئے دعا کردیجئے،تو آپ ﷺ نے دعادی: اَکْثَرَ اللہُ مَالَکَ وَوَلَدَکَ وَاَصَحَّ جِسْمَکَ وَاَطَاَل عُمْرَکَ (ابن ابی شیبہ:۱۰/۴۳۰) ابراہیم نخعی یہ دعاء جائز قرار دیتے تھے "ھداک اللہ" (ابن ابی شیبہ:۱۱)