انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حم سجدہ اور سورہ ملک حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا حضرت جبرئیل نے ہمیں حکم دیا ہے کہ اس وقت تک نہ سوؤں جب تک کہ حم سجدہ اورتبارک الذی نہ پڑھ لوں۔ (بیہقی فی شعب الایمان ،درمنثور:۷/۲۳۳،کنزالعمال:۱۹/۲۳۹)