انوار اسلام |
س کتاب ک |
بغیر سامع کے قرآن سنانا کیسا ہے؟ اگر قاری کا حفظ پختہ ہو تو سامع کا ہونا ضروری نہیں ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۵۲۰، زکریا بکڈپو،دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۲۵۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)