انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز کے متفرق مسائل واحکام جس جائےنماز پر روضۂ رسول کی شبیہ بنی ہوئی ہو اس پر کھڑے ہوسکتے ہیں یا نہیں؟ منقش جائے نماز پرنماز کوفقہا نے خلافِ اولیٰ لکھا ہے؛ تاکہ خیال نقش ونگار کی طرف نہ بٹے، باقی بے ادبی کا مدار عرف پر ہے اگر عرف میں اس پر کھڑا ہونا بےادبی ہے تو اس پر نماز پڑھنا بہتر نہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۱۹۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)