انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
وتر کی نیت میں واجب اللیل کہنا کیسا ہے؟ وتر کی نیت میں یہ کہنا چاہئے کہ میں نمازِ وتر کی نیت کرتا ہوں اور اگر واجب اللیل بھی کہدے تو کچھ حرج نہیں۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۱۶۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)