انوار اسلام |
س کتاب ک |
وقت کم ہو تو تحیۃ الوضوء پڑھے یا تحیۃ المسجد؟ اگر کوئی شخص مسجد داخل ہواور جماعت کے لئے اتنا وقت کم ہو کہ تحیۃ الوضوء یا تحیۃ المسجد ادا کرسکتا ہو تو ایک ہی نماز میں دونوں کی نیت کرلے دونوں کا ثواب حاصل ہوجائے گااور اگر وقت میں گنجائش ہو تو دونوں کا الگ الگ پڑھنا مستحب ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۸۱، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)