انوار اسلام |
س کتاب ک |
تصویر والے روپئے اور پوسٹ کارڈ جیب میں رکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ روپئے ، نوٹ اور پوسٹ کارڈ پر تصویر ہوتی ہے ، اس سے نماز میں کوئی خرابی نہیں آتی ہے، جیب میں رکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۳۲، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ محمودیہ:۶/۶۷۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)