انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا قصر نہ کرے گا تو گنہگار ہوگا؟ جی ہاں!سفر کی حالت میں قصر نہ کرے گا تو گنہگار ہوگا۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۸۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)