انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت مسلم بن قتیبہؒ (۱)لوگوں کی تکلیف دہی پر صبر کرنا سب سے بڑی نیکی ہے ، ہم نے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو سرداری کو سب سے بڑی مصیبت خیال کرتے تھے اور اب لوگ ایسے ہیں جوخود حکومت کے طالب ہوتے ہیں ، وہ لوگ ایسے تھے کہ جب ان کا کوئی دوست حاکم ہوتا تو وہ دعا کرتے کہ اے اللہ ! اس کے ذہن سے ہمیں بھلا دے کہ نہ ہم اسے یاد کریں اور نہ وہ ہمیں ۔