انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** امام نووی سےمنقول آداب دعا (۱)متبرک مستجاب اوقات کاخیال رکھے،مثلاً یوم رمضان ،یوم جمعہ۔ (۲)اچھے احوال میں دعاء کرنا،مثلاً سجدہ کی حالت میں ،رقت قلب کے وقت ۔ (۳)استقبال قبلہ،ہاتھ اٹھانا اورچہرے پر پھیرلینا۔ (۴)آواز کو پست کرنا۔ (۵)وزن وسجع کا تکلف نہ کرنا۔ (۶)خوف وخشیت کی حالت اختیار کرنا۔ (۷)یقین وپختگی کے ساتھ دعاء کرنا۔ (۸)دعاء میں الحاح وزاری کرنا اورتین مرتبہ کرنا۔ (۹)دعاء کی ابتداء حمد وثناء اوردعاء سے ہونا۔ (۱۰)احوال باطنی کا ہونا،مثلاً توبہ کرنا۔