انوار اسلام |
س کتاب ک |
سنتِ فجر کی قضاء جماعت کے بعد کرسکتا ہے یا نہیں؟ فجر کی جماعت کے بعد فجر کی سنت کی قضاء درست نہیں ہے، سورج نکل کر تھوڑاسا بلند ہونے کے بعد پڑھے، اگرچہ اب وہ سنت مؤکدہ نہیں رہی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۱۹۵،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔احسن الفتاویٰ:۳/۴۷۶، زکریا بکڈپو، دیوبند۔فتاویٰ عثمانی:۱/۴۸۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)