انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مسنون سمجھ کر اذان کے لئے بائیں جانب اور اقامت کے لئے دائیں جانب کا اہتمام کرنا کیا یہ درست ہے؟ پنجوقتہ نمازوں کے لئے اذان بائیں جانب سے کہنا اور اقامت دائیں جانب سے کہنے کا کہیں ثبوت نہیں؛ بالکل بے اصل ہے، یہ اغلاط العوام میں سے ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۳۸۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۲/۸۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ امداد الفتاویٰ، جدید مبوب:۱/۱۷۱، زکریا بکڈپو، دیوبند)