انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
انسان کی غلاظت سکھاکر کھانا وغیرہ بنانا کیسا ہے؟ انسان کا پائخانہ کھانا پکانے میں استعمال کرنا جائز نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۱۸/۱۹۸)