انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** پانی دودھ بن گیا ابن سعد نے سالم ابن ابی الجعد سے روایت کی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریمﷺ نے صحابہ کو سامان سفر کےطور پر پانی سے بھری ہوئی ایک مشک منہ بند کرکے دی اور دعا بھی فرمائی، جب نماز کے وقت صحابہ نے مشک کا منہ کھولا تو اس میں دودھ بھرا ہوا ملا اور اس کے منہ پر مکھن جما ہوا موجود تھا۔