انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت امیرمعاویہؓ حضرت معاویہؓ فرماتے ہیں: ۱۔میں ہر انسان کو راضی کرسکتا ہوں،سوائے حاسد کے؛کیونکہ وہ تو بغیر اس کے کہ یہ نعمت مجھ سے زائل ہوجائے،راضی نہیں ہونے کا۔ ۲۔شر کی خصلتوں میں سے کوئی خصلت ،حسد سے بڑھ کر انصاف کرنے والی نہیں،اس لئے کہ یہ محسود سے پہلے حاسد کو تباہ کرتی ہے۔ (الرسالۃ القشیریۃ:۲۱۴)