انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا نماز کے بعد اسی حالت میں دعاء کرنا ضروری ہے؟ کسی شخص کا نماز پڑھ کر سلام کے بعد اپنی اس جگہ سے ہٹ جانے میں کچھ نقصان نہیں بلکہ جائز ہے، البتہ فجر کی نماز کے بعد روایات میں اسی ہیئت وحالت پر بیٹھ کر کچھ دعاء پڑھنے کا ذکر آیا ہے، لہٰذا اگر اسی دعاء کے پڑھنے کی خواہش ہو تو اسی جگہ اسی ہیئت پر بیٹھ کر اس دعاء کا پڑھنا افضل اور موجبِ ثواب ہوگا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۶۹۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)