انوار اسلام |
س کتاب ک |
چوری کے کپڑے بدلنا اور اسے پہن کرنماز ادا کرنا کیسا ہے؟ جس طرح چوری کی چیز بیچنے سے اس کے پیسے حلال نہیں ہوجاتے اسی طرح کپڑے سے کپڑا تبدیل کرلیا جائے تو وہ بھی حلال نہیں ہوگا اور چوری کے کپڑے میں نماز مکروہ ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۱۸۱، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)