انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
حالتِ جنابت میں ایک عورت کا انتقال ہوگیا، غسل کا طریقہ کیا ہے؟ حالت جنابت میں انتقال ہوجانے سے اس کے غسل میں کچھ تفاوت نہ ہوگا، جیسا کہ دیگر اموات کو غسل دیاجاتا ہے اسی طرح میتِ جنبی کو غسل دیا جائے گا۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۴۷، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ احسن الفتاویٰ :۴/۲۳۷، زکریا بکڈپو، دیوبند)