انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** کوئی بات خلاف مزاج پیش آجائےتوکیا پڑھے حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ کو جب کوئی ناپسندیدہ خلاف مزاج واقعہ پیش آجاتا تو یہ فرماتے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلیٰ کُلِّ حَالِ. (ابن ماجہ:۲۷۰،ابن سنی) ترجمہ:ہر حال میں اللہ کی تعریف