انوار اسلام |
س کتاب ک |
قبرستان میں نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟ اگرقبرستان میں خالی جگہ ہو اور سامنے قبریں نہ آتی ہوں اور اگرآتی ہوں تواتنے دور ہوں کہ نمازی کی نگاہ ان پرنہ پڑتی ہو یادرمیان میں کوئی حائل ہو تونماز جنازہ بلاکراہت جائز ہے؛ ورنہ مکروہ ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۷/۲۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)