انوار اسلام |
س کتاب ک |
اگر آیتِ سجدہ کا کچھ حصہ پڑھے اور کچھ نہ پڑھے تو کیا حکم ہے؟ آیتِ سجدہ کاابتدائی حصہ پڑھاآخری الفاظ نہیں پڑھے تو اس صورت میں اگر وہ کلمہ پڑھ لیا جس میں سجدہ کا لفظ ہے تو سجدۂ تلاوت واجب ہوجائے گا، ورنہ نہیں۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۲۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)