انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** لشکر قریش کی روانگی قریش کا لشکر مسلمانوں سے جنگ کرنے کے لئے روانہ ہوا اور وادیٔ اوطاس میں خیمہ زن ہوا جو مکّہ اور طائف کے درمیان بنو ہوازن کے علاقہ میں حنین کے قریب واقع ہے، اس مقام کو اوطاس بھی کہتے ہیں، ان کے سپہ سالار مالک بن عوف نضری کے حکم کے مطابق ہر قبیلہ اپنے اہل و عیال اور مویشی بھی ساتھ لایا اس خیال سے کہ بچے اور عورتیں ساتھ ہونگی تو ان کی حفاظت کی خاطر یہ لوگ نہایت بہادری سے لڑیں گے،