انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مشینی مرغی اور اس کے انڈے کھانا کیسا ہے؟ مشین کے ذریعہ نکلوائے ہوئے انڈے اور بچے (مرغ) کا کھانا شرعاً درست ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۱۸/۸۷)