انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۳)ترجمہ صحیح مسلم جناب عبدالحمید صاحب صدیقی نے اسے چار جلدوں میں مکمل کیا ہے، کہیں کہیں ضروری حواشی بھی لکھے ہیں، اشرف پبلیکیشنز، لاہور نے اسے شائع کیا ہے، انگریزی میں صحیح مسلم کا یہ پہلا ترجمہ ہے۔