انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کھجلی کے دانوں کے پانی کا حکم کھجلی کے دانوں سے بعض اوقات مسلسل پانی بہتا ہے؛ اگروہ پانی اپنی جگہ سے بہہ جائے توناقضِ وضو بھی ہے اور جس کپڑے پرلگ جائے وہ بھی نجس ہوجائے گا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۶۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)