انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
چڑیوں کا شرعی حکم (چڑیوں کی متعدد اقسام ہیں بعض وہ ہیں جن کی آواز بہت عمدہ اور شیریں ہوتی ہے ، بعض بہت خوبصورت اور دلکش منظر کی ہوتی ہیں ، سائز بھی چڑیوں کا مختلف ہوتا ہے اور رنگ بھی مختلف ہوتا ہے) چڑیوں کا گوشت حلال ہے ۔ (احکام الحیوان:۷۸)