انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سجدۂ تلاوت کی قضاء کیسے کریں؟ تلاوت کے فوراً بعد سجدہ کرنا مستحب ہے تاخیر بھی گناہ نہیں، جس کے ذمہ بہت سے سجدے ہوں وہ بلا تعیین سجدے کرتا رہے یہاں تک کہ اس کا دل گواہی دینے لگے کہ اب اس کے ذمہ کوئی سجدہ باقی نہیں رہا ، اسی لئے فقہاء لکھتے ہیں کہ تلاوت کے بعد فوراً سجدہ کرلیا جائے ورنہ بھول جانے کا احتمال ہے جس سے واجب ذمہ میں رہ جائےگا اور گنہگار ہوگا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۶۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)