انوار اسلام |
س کتاب ک |
تیل کوپاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ تیل کوپاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کوکسی برتن میں ڈال کراتنا ہی پانی اس میں ڈال دیا جائے اور ہلاکر چھوڑ دیا جائے، جب تک کہ تیل اوپر آجائے؛ پھربرتن میں سوراخ کرے یانتھار کرپانی علیحدہ کردیا جائے، تین مرتبہ یہی عمل کرنے سے تیل پاک ہوجاے گا۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۳۴۸، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی)