انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سخت حاجت یا بھوک کی شدت کی وجہ سے ترکِ جماعت کا کیا حکم ہے؟ نماز کی جماعت کھڑی ہو اور بھوک کی بھی شدت ہو، کھانا بھی بالکل تیار ہو یا پاخانہ یا پیشاب کی حاجت ہو تو کھانے یا حاجت کو مقدم کیا جائے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۸۳، زکریا بکڈپو، دیوبند)